: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
عراقی فون نے آج کہا کہ مغربی موصل میں ایک منہدم عمارت سے جسے غالباً داعش
نے دھماکہ کرکے تباہ کردیا، 61لاشیں برآمد ہوئی ہیں اور اس بات کی کوئی
علامت نہیں ہے کہ اسے اتحادی حملے میں نشانہ بنایا گیا ہو۔حالانکہ قریب ہی دھماکہ خیز مادہ سے بھری ایک بڑی
گاڑی برآمد ہوئی ہے۔ایک فوجی بیان میں مقامی حکام اور عینی شاہدین کی فراہم کردہ ان اطلاعات سے
اختلاف کیاگیا ہے کہ پچھلے ہفتے الجدیدہ علاقے میں داعش کے ٹھکاکنوں کے
خلاف اتحادی حملے میں جس عمارت کو نشانہ بنایا گیا تھا اس سے تقریباً 200
لاشیں برآمد کی گئی ہی